hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20327

.

ابن أبي شيبة

20327
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۲۸) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، قَالَ : إذَا اشْتَرَی الرَّجُلُ الْمَتَاعَ وَأَشْرَکَ فِیہِ أَحَدًا فَالرِّبْحُ عَلَی مَا اشْتَرَطَا عَلَیْہِ وَالْوَضِیعَۃُ عَلَی الْمَالِ۔
(٢٠٣٢٨) حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے کوئی چیز خریدی پھر اس میں کسی دوسرے کو شریک بنایا تو نفع طے کردہ مقدار کے برابر ہوگا اور نقصان مال میں سے پورا کیا جائے گا۔