hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20328

.

ابن أبي شيبة

20328
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۲۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سفیان ، عن عَاصِمٍ الأحْوَلِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ ، وَعَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ ہِشَامٍ أَبِی کُلَیْبٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ فِی الشَّرِیکَیْنِ یُخْرِجُ ہَذَا مِئَۃ وَہَذَا مِئَتَیْنِ ، قَالاَ : الرِّبْحُ عَلَی مَا اصْطَلَحَا عَلَیْہِ وَالْوَضِیعَۃُ عَلَی الْمَالِ۔
(٢٠٣٢٩) حضرت جابر بن زید اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر دو شریک ایسے ہوں جن میں سے ایک نے سو اور دوسرے نے دو سو لگائے ہوں تو نفع طے کردہ شرط کے مطابق ہوگا اور نقصان اصل مال میں سے نکالا جائے گا۔