hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20334

.

ابن أبي شيبة

20334
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۳۵) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، أَنَّہُ قَالَ : إذَا وَلاَہُ الرَّجُلُ بِصَفْقَۃٍ بِنَسِیئَۃٍ ، ثُمَّ أَدْخَلَ فِیہَا رَجُلٌ آخَرَ فَالضَّمَانُ عَلَی صَاحِبِ الصَّفْقَۃِ وَلَیْسَ عَلَی شَرِیکِہِ شَیْئٌ مَا لَمْ یَکُنْ نَقْدٌ ، فَإِنْ کَانَ نَقْدٌ فَالْوَضِیعَۃُ عَلَی صَاحِبِ النَّقْدِ ، وَالرِّبْحُ عَلَی مَا اصْطَلَحَا عَلَیْہِ۔
(٢٠٣٣٥) حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے ادھار پر کوئی معاملہ کیا، پھر اس میں کسی دوسرے آدمی کو شریک کرلیا تو ضمان معاملہ کرنے والے پر ہوگا اگر دوسرے کی طرف سے کوئی نقدی نہ ہو تو اس پر کچھ لازم نہ ہوگا اور اگر نقدی ہو تو نقصان نقدی والے کو ہوگا اور نفع طے شدہ حصہ کے بقدر تقسیم ہوگا۔