hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20345

.

ابن أبي شيبة

20345
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۴۶) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ ، وَحَمَّادًا ، عَنْ رَجُلٍ رَأَی عَبْدًا أَمْسِ فَاشْتَرَاہُ الْیَوْمَ ، قَالاَ : لاَ حَتَّی یَرَاہُ یَوْمَ اشْتَرَاہُ۔
(٢٠٣٤٦) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا اگر کوئی کسی سے ایک غلام گزشتہ کل خرید چکا ہو اور اسے دیکھے بغیر آج فروخت کرنا چاہے تو کرسکتا ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ جس دن اسے خریدا ہے اسی دن دیکھے بغیر فروخت نہیں کرسکتا۔