hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21953

.

ابن أبي شيبة

21953
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۹۵۴) حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ ، عَنْ حَسَنٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا أَسْلَمَ الرَّجُلُ مِنْ أَہْلِ السَّوَادِ ، ثُمَّ أَقَامَ فِی أَرْضِہِ أُخِذَ مِنْہُ الْخَرَاجَ ، فَإِنْ خَرَجَ مِنْہَا لَمْ یُؤْخَذْ مِنْہُ الْخَرَاجُ۔
(٢١٩٥٤) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر اہل ِ عراق میں سے کوئی شخص مسلمان ہوجائے پھر اگر وہ اپنی زمین پر قائم رہے تو اس سے خراج وصول کیا جائے گا۔ اور اگر وہ اس زمین سے نکل جائے تو اُ س سے خراج نہیں وصول کیا جائے گا۔