hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22

.

ابن أبي شيبة

22
Ibn Abi Shaybah
(۲۲) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ وَہْبٍ النَّخَعِیُّ ، عَنْ زَیْدٍ الْعَمِّیِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَاَلَ : مَنْ تَوَضَّأَ فَقَالَ : أَشْہَدُ أَنْ لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ ، وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ ، ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، فُتِحَتْ لَہُ ثَمَانیَۃُ أَبْوَابٍ الْجَنَّۃِ ، یَدْخُلُ مِنَ أَیِّہَا شَائَ۔ (ابن ماجہ ۴۶۹۔ احمد ۳/۲۶۵)
(٢٢) حضرت انس بن مالک سے روایت ہے، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص وضو کرنے کے بعد تین مرتبہ یہ کلمات کہے : ” میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور رسول ہیں “ تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جس سے چاہے جنت میں داخل ہوجائے۔