hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23

.

ابن أبي شيبة

23
Ibn Abi Shaybah
(۲۳) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِی الْمِنْہَالِ ، أَنَّ أَبَا الْعَالِیَۃِ رَأَی رَجُلاً یَتَوَضَّأُ ، فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ : اللَّہُمَّ اجْعَلْنِی مِنَ التَّوَّابِینَ ، وَاجْعَلْنِی مِنَ الْمُتَطَہِّرِینَ ، فَقَالَ : إنَّ الطُّہُورَ بِالْمَائِ حَسَنٌ ، وَلَکِنَّہُمُ الْمُتَطَہِّرُونَ مِنَ الذُّنُوبِ۔
(٢٣) حضرت ابو المنہال فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے ایک آدمی کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، جب وہ وضو سے فارغ ہوا تو اس نے کہا ” اے اللہ ! مجھے توبہ کرنے والوں میں سے اور پاکی حاصل کرنے والوں میں سے بنا دے “ اس کی یہ دعا سن کر حضرت ابو العالیہ نے فرمایا کہ پانی کے ذریعہ پاکی حاصل کرنا تو خوب ہے لیکن یہ لوگ تو گناہوں سے بھی پاک صاف ہوجانے والے ہیں۔