hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22396

.

ابن أبي شيبة

22396
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۳۹۷) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ أَبِی الْخَطَّابِ ، عَنْ أَبِی زُرْعَۃَ ، عَنْ أَبِی إدْرِیسَ ، عَنْ ثَوْبَانَ ، قَالَ : لَعَنَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الرَّاشِیَ وَالْمُرْتَشِیَ وَالرَّائِشَ ، یَعْنِی الَّذِی یَمْشِی بَیْنَہُمَا۔ (احمد ۵/۲۷۹۔ بزار ۱۳۵۳)
(٢٢٣٩٧) حضرت ثوبان (رض) فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رشوت دینے والے ، رشوت لینے والے اور ان کے مابین جو معاونت کا ذریعہ بنے ان سب پر لعنت فرمائی ہے۔