hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22433

.

ابن أبي شيبة

22433
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۴۳۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، قَالَ: حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ مُرَّۃَ الْہَمْدَانِیِّ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ: ثَلاَثٌ لأَنْ یَکُونَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَیَّنَہُنَّ لَنَا أَحَبُّ إلَیَّ مِنَ الدُّنْیَا وَمَا فِیہَا : الْخِلاَفَۃُ وَالْکَلاَلَۃُ وَالرِّبَا۔ (ابن ماجہ ۲۷۲۷۔ حاکم ۳۰۴)
(٢٢٤٣٤) حضرت عمر (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ تین چیزوں کو اگر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے لیے بیان فرما دیتے تو یہ دنیا و مافیھا سے زیادہ میرے لیے پسندیدہ ہوتا، ایک خلافت دوسری کلالہ (یعنی ایسی میت کہ جس کی نہ اولاد ہو اور نہ ہی والدین) اور تیسری چیز ہے سود۔