hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22568

.

ابن أبي شيبة

22568
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۵۶۹) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ سُفْیَانَ بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ : أَنَّ صَاحِبَ ضَیْعَۃِ سَعْدٍ أَتَاہُ فَقَالَ : إنَّ الأَعْنَابَ قَدْ کَثُرَتْ ، فَقَالَ : اتَّخِذْہُ زَبِیبًا ، بِعْہُ عِنَبًا ، فَقَالَ : إِنَّہُ أَکْثَرُ مِنْ ذَلِکَ ، قَالَ : فَخَرَجَ سَعْدٌ إلَی ضَیْعَتِہِ فَأَمَرَ بِہَا فَقُلِعَتْ ، وَقَالَ لِقَہْرَمَانِہِ : لاَ أَئْتَمِنُکَ عَلَی شَیْئٍ بَعْدَہَا۔
(٢٢٥٦٩) حضرت مصعب بن مسعود سے مروی ہے کہ حضرت سعد (رض) کی زمین والا شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور فرمایا : انگور بہت زیادہ ہوگئے ہیں، آپ نے فرمایا ان کو سکھا کر کشمش بنا لو، اس نے عرض کیا کہ وہ اس سے بھی زیادہ ہیں، راوی کہتے ہیں کہ پھر حضرت سعد (رض) خود زمین کی طرف تشریف لے گئے اور ان کو اکھاڑنے کا حکم دیا اور وہ اکھاڑ دی گئی، پھر آپ نے اپنے وکیل سے کہا کہ اس کے بعد میں تجھ کو پر کسی معاملہ میں بھروسہ نہیں کروں گا۔