hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22569

.

ابن أبي شيبة

22569
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۵۷۰) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ حُصَیْنٍ : أَنَّ أَبَا عَبِیْدَۃَ کَانَ لَہُ کَرْمٌ ، فَکَانَ یَقُولُ لِوُکَلاَئِہِ : بِیعُوہُ عِنَبًا ، فَإِنْ لَمْ یُشْتَرُ فَبِیعُوہُ عَصِیرًا حِینَ تَعْصِرُونَہُ۔
(٢٢٥٧٠) حضرت ابو عبیدہ کے انگور تھے، آپ نے اپنے وکلا سے کہا ہوا تھا اس کو انگور ہونے کی حالت میں فروخت کرو، اور اگر نہ خریدے جائیں تو پھر جس وقت ان کا شیرہ نکالا جائے تو شیرہ نکال کر فروخت کردو۔