hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22571

.

ابن أبي شيبة

22571
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۵۷۲) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ : فِی الرَّجُلِ یَبِیعُ الْعَصِیرَ مِمَّنْ یَجْعَلُہُ خَمْرًا ، قَالَ : أَحَبُّ إلَیَّ أَنْ یَبِیعَہُ مِنْ غَیْرِ مَنْ یَجْعَلَہُ خَمْرًا ، وَإِنْ بَاعَہُ فَلاَ بَأْسَ۔
(٢٢٥٧٢) حضرت عطاء نے اس شخص کے متعلق فرمایا جو انگور ایسے شخص کو فروخت کررہا تھا جو اس کی شراب بناتا تھا، آپ نے فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ یہ ایسے شخص کو فروخت کیا جائے جو شراب نہ بناتا ہو، اور اگر شراب والے شخص کو بھی فروخت کر دے تو بھی حرج نہیں ہے۔