hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22572

.

ابن أبي شيبة

22572
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۵۷۳) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ بَیْعِ الْعَصِیرِ فَقَالَ : بِعْہُ مَا کَانَ حُلْوًا۔
(٢٢٥٧٣) حضرت حسن (رض) سے انگور کے شیرے کی بیع کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا جب تک میٹھا ہو فروخت کردو۔