hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22584

.

ابن أبي شيبة

22584
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۵۸۵) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَص ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَنَّہُ قَالَ : إِنْ حَلَفَ عَلَی مَالِہِ لِیَأْکُلَہُ ظَالِمًا لَیلْقِیَنَّ اللَّہَ وَہُوَ عَنْہُ مُعْرِضٌ۔ (مسلم ۱۲۳۔ ابوداؤد ۳۲۳۹)
(٢٢٥٨٥) حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : قسم اٹھائے تاکہ مال کو ظلماً کھائے تو اللہ کی اس کے ساتھ اس حال میں ملاقات ہوگی کہ اللہ تعالیٰ اس سے اعراض کئے ہوں گے۔