hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22585

.

ابن أبي شيبة

22585
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۵۸۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْکِنْدِیُّ ، عَنْ کُرْدُوسٍ الثَّعْلَبِیِّ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ قَیْسٍ، قَالَ : قَالَ النَّبِیُّ عَلَیْہ السَلام : مَنْ حَلَفَ عَلَی یَمِینِ صَبْرٍ لِیَقْتَطِعَ بِہَا مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ وَہُوَ فِیہَا فَاجِرٌ لَقِیَ اللَّہَ وَہُوَ أَجْذَمُ۔ (ابوداؤد ۳۲۳۸۔ احمد ۵/۲۱۲)
(٢٢٥٨٦) حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو شخص جھوٹی قسم اٹھائے تاکہ کسی کا مال قبضہ کرلے، تو اس کی ملاقات اللہ کے ساتھ اس حال میں ہوگی کہ وہ دم کوڑ زدہ ہوگا۔