hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23647

.

ابن أبي شيبة

23647
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۶۴۸) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ، عَنْ أَبِی حَیَّانَ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ شُرَیْحٍ، قَالَ: لَمْ یَکُنْ لَہُ مِثْعَبٌ إلاَّ فِی جَوْفِ دَارِہِ۔
(٢٣٦٤٨) حضرت شریح فرماتے ہیں کہ گھر کا پرنالہ گھر کے اندر ہی ہو۔