hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23648

.

ابن أبي شيبة

23648
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۶۴۹) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ، عَنْ یُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: إذَا بِیعَ نَصِیبٌ مُسَمًّی مِنْ دَارِہِ جَازَ، فَإِنْ لَمْ یَکُنْ مُسَمًّی لَمْ یَجُزْ۔
(٢٣٦٤٩) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اگر گھر میں اپنا مقررہ حصہ فروخت کرے تو جائز ہے، اور اگر مقررہ حصہ نہ ہو تو پھر یہ جائز نہیں ہے۔