hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 24247

.

ابن أبي شيبة

24247
Ibn Abi Shaybah
(۲۴۲۴۸) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ سُمَیْعٍ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ عُمَیْرٍ ؛ أَنَّ صَعْصَعَۃَ بْنَ صُوحَانَ أَتَی عَلِیًّا فَسَلَّمَ عَلَیْہِ ، فَقَالَ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ، اِنْہِنَا عَمَّا نَہَاکَ عَنْہُ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : قَالَ : نَہَانَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الدُّبَّائِ ، وَالْحَنْتَمِ ، وَالْمُقَیَّرِ ، وَالْجِعَۃِ۔ (ابوداؤد ۳۶۹۰۔ احمد ۱/۱۳۸)
(٢٤٢٤٨) حضرت مالک بن عمیر سے روایت ہے کہ صعصعہ بن صوحان، حضرت علی کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو سلام کیا۔ پھر اس نے کہا۔ اے امیر المؤمنین ! آپ ہمیں ان چیزوں سے منع کردیں، جن چیزوں سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آپ کو نہی کی ہے۔ حضرت علی نے فرمایا : جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں دُبّائ، (بڑا گھڑا جو کدو کو خشک کر کے بنایا جاتا تھا) ۔ حَنتم۔ (سبز یا سرخ گھڑا) ۔ مُقیَّر (وہ گھڑا جس کو تارکول مل دیا ہو) اور جِعّہ (جو یا گندم سے بنائی گئی شراب) سے منع فرمایا تھا۔