hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 24258

.

ابن أبي شيبة

24258
Ibn Abi Shaybah
(۲۴۲۵۹) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ ، وَقَالَتْ : الْحَنْتَمُ جِرَارٌ یُجَائُ بِہَا مِنْ مِصْرَ ، یُعْمَلُ فِیہَا الْخَمْرُ۔ (بخاری ۵۵۹۵۔ مسلم ۱۵۷۸)
(٢٤٢٥٩) حضرت عائشہ سے روایت ہے۔ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دُبائ، حنتم اور مزفت سے نہی ارشاد فرمائی ہے۔ اور حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ حَنْتَمْ ایک گھڑا ہوتا تھا۔ جو مصر سے لایا جاتا تھا اور اس میں شراب بنائی جاتی تھی۔