hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25139

.

ابن أبي شيبة

25139
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۱۴۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ حُذَیْفَۃَ ، قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ لبْسِ الْحَرِیرِ وَالذَّہَبِ ، وَقَالَ : ہُوَ لَہُمْ فِی الدُّنْیَا ، وَلَنَا فِی الآخِرَۃِ۔ (بخاری ۵۸۳۱۔ مسلم ۱۶۳۷)
(٢٥١٤٠) حضرت حذیفہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ریشم اور سونے کے پہننے سے منع فرمایا ۔ اور ارشاد فرمایا : یہ چیزیں کفار کے لیے دنیا میں ہیں اور ہمارے لیئے آخرت میں ہیں۔