hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28699

.

ابن أبي شيبة

28699
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۷۰۰) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَن مُوسَی بْنِ أَبِی الْفُرَاتِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، قَالَ : لاَ یُقْطَعُ حَتَّی یَخْرُجَ بِالْمَتَاعِ مِنَ الْبَیْتِ۔
(٢٨٧٠٠) حضرت موسیٰ بن ابو الفرات فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا یہاں تک کہ وہ گھر سے سامان لے کر نکل جائے۔