hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28700

.

ابن أبي شيبة

28700
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۷۰۱) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ حُصَیْنٍ الْحَارِثِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : أُتِیَ بِرَجُلٍ قَدْ نَقَبَ ، فَأُخِذَ عَلَی تِلْکَ الْحَالِ ، فَلَمْ یَقْطَعْہُ۔
(٢٨٧٠١) حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی کے پاس ایک آدمی لایا گیا تحقیق جس نے نقب لگائی تھی پس اسے اسی حالت میں پکڑ لیا گیا تو آپ نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔