hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28703

.

ابن أبي شيبة

28703
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۷۰۴) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَائٍ : یُؤْخَذُ السَّارِقُ قَدْ أَخَذَ الْمَتَاعَ ، وَقَدْ جَمَعَہُ فِی الْبَیْتِ ؟ قَالَ : لاَ قَطْعَ عَلَیْہِ حَتَّی یَخْرُجَ بِہِ ، زَعَمُوا ، قَالَ : وَقَالَ عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ : مَا أَرَی عَلَیْہِ قَطْعًا۔
(٢٨٧٠٤) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ سے دریافت کیا : چور کو سامان گھر میں جمع کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا یہاں تک کہ وہ سامان کو نکال لے، صحابہ نے یوں کہا ہے اور حضرت عمروبن دینار نے فرمایا : میں رائے نہیں رکھتا کہ اس کا ہاتھ کٹے۔