hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28710

.

ابن أبي شيبة

28710
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۷۱۱) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ ، عَن حُسَیْنِ بْنِ حَازِمٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ ضَرَبَ عَنقَ سَارِقٍ ، بَعْدَ أَنْ قُطِعَتْ أَرْبَعُہُ۔
(٢٨٧١١) حضرت حسین بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو کہ آپ نے چور کی گردن مار دی بعد ازیں کہ اس کے چاروں ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے تھے۔