hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28711

.

ابن أبي شيبة

28711
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۷۱۲) حَدَّثَنَا ابْنُ الدَّرَاوَرْدِیِّ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الشِّفَائِ ؛ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ضَرَبَ عَنقَ قیناس بَعْدَ أَنْ قُطِعَتْ أَرْبَعُہُ۔
(٢٨٧١٢) حضرت ہشام بن عروہ شفاء کے باشندوں میں سے ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عثمان بن عفان نے قیناس کی گردن مار دی بعد ازیں کہ اس کے چاروں ہاتھ، پاؤں کاٹ دیے گئے تھے۔