hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29

.

ابن أبي شيبة

29
Ibn Abi Shaybah
(۲۹) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ ، وَعُبَیْدُ بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ أَبِی الْمُلَیْحِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إنَّ اللَّہَ لاَ یَقْبَلُ صَلاَۃً بِغَیْرِ طُہُورٍ ، وَلاَ صَدَقَۃً مِنْ غُلُولٍ۔ (ابوداؤد ۶۰۔ ابن ماجہ ۲۷۱)
(٢٩) حضرت ابو الملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ” اللہ تعالیٰ بغیر وضو کے کسی نماز کو قبول نہیں کرتا اور خیانت کے مال سے دیئے گئے صدقہ کو بھی قبول نہیں کرتا “