hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30

.

ابن أبي شيبة

30
Ibn Abi Shaybah
(۳۰) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ آدَمَ بْنِ عَلِیٍّ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ یَقُولُ : إنَّ أُنَاسًا یُدْعَوْنَ الْمَنْقُوصُونَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ، فَقَالَ رَجُلٌ : مَنْ ہُمْ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ؟ قَالَ : کَانَ أَحَدُہُمْ یُنْقِصُ طُہُورَہُ ، وَالْتِفَاتَہُ فِی صَلاَتِہِ۔
(٣٠) حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن لوگوں کو اس حال میں اٹھایا جائے گا کہ ان کے جسم کٹے ہوں گے۔ ایک آدمی نے پوچھا کہ اے ابو عبد الرحمن ! یہ کون لوگ ہوں گے ؟ آپ نے فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو وضو پوری طرح نہیں کرتے تھے اور نماز کے دوران ادھر ادھر متوجہ رہتے تھے۔