hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29554

.

ابن أبي شيبة

29554
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۵۵۵) حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِیسَی ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ الزُّہْرِیَّ عَنِ امْرَأَۃٍ زَنَتْ وَہِیَ یَہُودِیَّۃٌ ، أَوْ نَصْرَانِیَّۃٌ، أَوْ مَجُوسِیَّۃٌ، ثُمَّ أَسْلَمَتْ، فَقَذَفَہَا رَجُلٌ؟ فَقَالَ ابْنُ شِہَابٍ: لَیْسَ عَلَی مَنْ قَذَفَہَا حَدٌّ، وَلَکِنْ یُنَکَّلُ۔
(٢٩٥٥٥) حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زھری سے ایک عورت کے متعلق سوال کیا جس نے زنا کیا تھا درآنحالیکہ وہ یہودی یا عیسائی یا آتش پرست تھی پھر وہ اسلام لے آئی۔ سو کسی آدمی نے اس پر تہمت لگا دی تو اس کا کیا حکم ہے ؟ تو حضرت ابن شہاب نے فرمایا اس عورت پر تہمت لگانے والے پر حد جاری نہیں ہوگی لیکن اسے عبرتناک سزا دی جائے گی۔