hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29555

.

ابن أبي شيبة

29555
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۵۵۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إِسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ؛ فِی الرَّجُلِ یَنْفِی الرَّجُلَ مِنْ فَخْذِہِ ، قَالَ : لاَ یُضْرَبُ ، إِلاَّ أَنْ یَنْفِیَہُ مِنْ أَبِیہِ۔
(٢٩٥٥٦) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کی اس کے قبیلہ کی شاخ سے نفی کر دے۔ آپ نے فرمایا : اسے نہیں مارا جائے گا مگر یہ کہ وہ اس کی اس کے باپ سے نفی کر دے۔