hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29556

.

ابن أبي شيبة

29556
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۵۵۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَکَمِ ، قَالَ: إِذَا قَالَ : لَسْتَ مِنْ بَنِی تَمِیمٍ ، قَالَ : یُضْرَبُ۔
(٢٩٥٥٧) حضرت سفیان کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی یوں کہے کہ تو قبیلہ بنو تمیم میں سے نہیں ہے۔ آپ نے فرمایا : اسے مارا جائے گا۔