hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29704

.

ابن أبي شيبة

29704
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۷۰۵) حَدَّثَنَا وکیع ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابن أبی ذئب ، عن الحکم بن مسلم السالمی ، عن عبد الرحمن بن ہرمز الأعرج قَالَ : قضی رَسُول اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أن لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ الظِّنَّۃِ ، وَلا الْحِنَۃِ ولا الجِنَّۃ۔ (عبدالرزاق ۱۵۳۶۶۔ حاکم ۹۹)
(٢٩٧٠٥) حضرت عبد الرحمن بن ھُرمُز الاعرج فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ فرمایا ہے کہ تہمت زدہ کی گواہی قبول کرنا جائز نہیں ہے اور نہ ہی دشمن کی اور نہ ہی مجنون کی گواہی قبول کرنا جائز ہے۔