hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30625

.

ابن أبي شيبة

30625
Ibn Abi Shaybah
(۳۰۶۲۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَن سُفْیَانَ ، عَن مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: اقَرَؤُوا الْقُرْآنَ وَسَلُوا اللَّہَ بِہِ فَإِنَّہُ سَیَقْرَؤُہُ أَقْوَامٌ یُقِیمُونَہُ إقَامَۃَ الْقَدَحِ یَتَعَجَّلُونَہُ ، وَلا یَتَأَجَّلُونَہُ۔ (ابوداؤد ۸۲۷۔ احمد ۳۳۸)
(٣٠٦٢٦) حضرت محمد بن منکدر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : قرآن کی تلاوت کرو اور اس کے ذریعہ اللہ سے مانگو اس لیے کہ عنقریب کچھ لوگ اس کی تلاوت کریں گے جو اس کے حروف کو جوئے کے تیر کی طرح سیدھا کرکے پڑھیں گے وہ جلدی کریں گے اور مہلت نہیں دیں گے۔