hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30707

.

ابن أبي شيبة

30707
Ibn Abi Shaybah
(۳۰۷۰۸) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ: حدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَدِیِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِی حَازِمٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ: مَنْ قَرَأَ مِئَۃ آیَۃٍ فِی لَیْلَۃٍ لَمْ یُکْتَبْ مِنَ الْغَافِلِینَ ، وَمَنْ قَرَأَ مِئَتَیْنِ کُتِبَ مِنَ الْقَانِتِینَ۔ (ابن خزیمۃ ۱۱۴۳۔ حاکم ۳۰۸)
(٣٠٧٠٨) حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا : جو شخص رات میں سو آیات پڑھتا ہے تو غافلین میں اس کا شمار نہیں ہوتا ، اور جو شخص دو سو آیات پڑھتا ہے تو وہ فرمان برداروں میں لکھ دیا جاتا ہے۔