hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 30935

.

ابن أبي شيبة

30935
Ibn Abi Shaybah
(۳۰۹۳۶) حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ، عَن زَائِدَۃَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَن زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لَہُ: اقْرَأ ، فَافْتَتَحَ سُورَۃَ النِّسَائِ حَتَّی إذَا بَلَغَ إِلَی قولہ تعالی: {فَکَیْفَ إذَا جِئْنَا مِنْ کُلِّ أُمَّۃٍ بِشَہِیدٍ وَجِئْنَابِکَ عَلَی ہَؤُلائِ شَہِیدًا} الآیۃ قَالَ: فَدَمَعَتْ عَیْنَا النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَالَ: حَسْبُک۔ (نسائی ۸۰۷۷۔ طبرانی ۸۴۵۹)
(٣٠٩٣٦) حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے کہا : پڑھو، پس میں نے سورة النساء شروع کردی یہاں تک کہ میں پہنچا اللہ کے اس قول تک ( پھر کیا کیفیت ہوگی ( ان لوگوں کی) جب لائیں گے ہم ہر امت میں سے ایک گواہ اور لائیں گے تمہیں ( اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ان پر بطور گواہ) ۔ آپ فرماتے ہیں ! پس نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی دونوں آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کافی ہے تمہیں۔