hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 31134

.

ابن أبي شيبة

31134
Ibn Abi Shaybah
(۳۱۱۳۵) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ یَزِیدَ الرَّقَاشِیِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لِلرُّؤْیَا کُنًی ، وَلَہَا أَسْمَائٌ ، فَکَنُّوہَا بِکُنَاہَا وَعَبِّروہَا بِأَسْمَائِہَا ، وَالرُّؤْیَا لأَوَّلِ عَابِرٍ۔ (ابن ماجہ ۳۹۱۵۔ ابویعلی ۴۱۱۷)
(٣١١٣٥) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ خوابوں کی کنیتیں بھی ہوتی ہیں اور ان کے نام بھی ہوتے ہیں ، تم ان کی کنیتیں بیان کردیا کرو اور ان کے ناموں کے اعتبار سے ان کی تعبیریں بیان کردیا کرو، اور خواب پہلے تعبیر بیان کرنے والے کے مطابق ہوتا ہے۔