hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 32420

.

ابن أبي شيبة

32420
Ibn Abi Shaybah
(۳۲۴۲۱) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إذَا قَرَأَ : {وَإِذْ أَخَذْنَا مِنَ النَّبِیِّینَ مِیثَاقَہُمْ وَمِنْک وَمِنْ نُوحٍ} یَقُولُ : بُدِئَ بِی فِی الْخَیْرِ ، وَکُنْت آخِرَہُمْ فِی الْبَعْثِ۔ (احمد ۱۲۷۔ ابن حبان ۶۴۰۴)
(٣٢٤٢١) حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب { وَإِذْ أَخَذْنَا مِنَ النَّبِیِّینَ مِیثَاقَہُمْ وَمِنْک وَمِنْ نُوحٍ } پڑھتے تو فرماتے کہ خیر کی ابتداء مجھ سے کی گئی اور بعثت میں میں ان سب سے آخری ہوں۔