hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 32510

.

ابن أبي شيبة

32510
Ibn Abi Shaybah
(۳۲۵۱۱) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : لَمَّا سُخِّرَتَ الرِّیحُ لِسُلَیْمَانَ بْنِ دَاوُد عَلَیْہِ السَّلاَمُ کَانَ یَغْدُو مِنْ بَیْتِ الْمَقْدِسِ فَیَقِیلُ بِفَزِیرَا ، ثُمَّ یَرُوحُ فَیَبِیتُ فِی کَابُلَ۔
(٣٢٥١١) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب سلیمان بن داؤد (علیہ السلام) کے لیے ہوا کو مسخّر کیا گیا تو وہ صبح بیت المقدس سے نکلتے اور دوپہر کو فزیرا میں قیلولہ فرماتے تھے، اور پھر شام کو چلتے تو کابل میں رات گزارتے تھے۔