hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33005

.

ابن أبي شيبة

33005
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۰۰۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ ، عَنْ جَرِیرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : مَا حَجَبَنِی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْت ، وَلاَ رَآنِی قَطُّ إلاَّ تَبَسَّمَ۔ (مسلم ۱۹۲۵۔ طبرانی ۱۲۲۱)
(٣٣٠٠٦) حضرت قیس بن ابی حازم (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت جریر بن عبداللہ (رض) نے ارشاد فرمایا : جب سے میں اسلام لایا ہوں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے کبھی محروم نہیں رکھا۔ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کبھی میری طرف نہیں دیکھا مگر یہ کہ تبسم فرماتے ۔