hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33023

.

ابن أبي شيبة

33023
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۰۲۴) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ، عَنْ زَکَرِیَّا ، عَنْ عَطِیَّۃَ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: أَلاَ إنَّ عَیْبَتِی الَّتِی آوِی إلَیْہَا أَہْلُ بَیْتِی، وَإِنَّ کَرِشِی الأَنْصَارُ ، فَاعْفُوا عَنْ مُسِیئِہِمْ وَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِہِمْ۔ (ترمذی ۳۹۰۴۔ احمد ۸۹)
(٣٣٠٢٤) حضرت ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : خبردار میرے خاص لوگ جن کی طرف میں نے پناہ پکڑی وہ میرے گھر کے لوگ ہیں۔ اور یقیناً میرے راز دار انصار ہیں۔ پس تم لوگ ان کی برائیوں سے درگزر کرو اور ان کی نیکیوں کو پسند کرو۔