hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33077

.

ابن أبي شيبة

33077
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۰۷۸) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ أَبِی جَمْرَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنِی زَہْدَمُ بْنُ مُضَرِّبٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَیْنٍ یُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَقُولُ : إنَّ خَیْرَکُمْ قَرْنِی ، ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ ، ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ ، قَالَ : فَلاَ أَدْرِی ، قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَعْدَ قَرْنِہِ مَرَّتَیْنِ ، أَوْ ثَلاَثًا۔ (مسلم ۱۹۶۴۔ طبرانی ۵۸۲)
(٣٣٠٧٨) حضرت عمران بن حصین (رض) فرماتے ہیں کہ بیشک رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمایا کرتے تھے ۔ بیشک تم میں بہترین لوگ میرے زمانہ کے لوگ ہیں۔ پھر وہ لوگ جو ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں پھر وہ لوگ جو ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ راوی فرماتے ہیں : کہ میں نہیں جانتا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے زمانہ کے بعد دو مرتبہ یہ جملہ ارشاد فرمایا یا تین مرتبہ ؟