hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33919

.

ابن أبي شيبة

33919
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۹۲۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ ، عَنْ أَبِی الْمُہَلَّبِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَدَی رَجُلَیْنِ مِنَ الْمُسْلِمِینَ بِرَجُلٍ مِنَ الْمُشْرِکِینَ مِنْ بَنِی عُقَیْلٍ۔ (ترمذی ۱۵۶۸۔ مسلم ۱۲۶۲)
(٣٣٩٢٠) حضرت عمران بن حصین (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بنو عقیل کے ایک مشرک کے بدلے دو مسلمانوں کا فدیہ قرار دیا۔