hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 33984

.

ابن أبي شيبة

33984
Ibn Abi Shaybah
(۳۳۹۸۵) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَجَّاجٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ؛ أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ سَہْمِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالصَّفِیِّ ؟ فَقَالَ : إِنَّمَا سَہْمُ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلُ سَہْمِ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِینَ ، وَأَمَّا الصَّفِیُّ فَکَانَتْ لَہُ غُرَّۃٌ یَخْتَارُہَا مِنْ غَنِیمَۃِ الْمُسْلِمِینَ ، إِنْ شَائَ جَارِیَۃً ، وَإِنْ شَائَ فَرَسًا ، أَیَّ ذَلِکَ شَائَ۔ (ابوداؤد ۲۹۸۴۔ نسائی ۴۴۴۷)
(٣٣٩٨٥) حضرت شعبی سے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حصہ غنیمت اور صفی کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ حضرت شعبی (رض) نے فرمایا : جس طرح ایک عام مسلمان کا غنیمت میں حصہ تھا اسی طرح حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا حصہ تھا اور بہرحال صفی سے مراد وہ حصہ ہے جس کو اللہ کے نبی مسلمانوں کے غنیمت میں سے الگ فرما لیتے خواہ وہ باندی ہو، گھوڑا ہو یا اس کے علاوہ کوئی اور چیز ہو۔