hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34057

.

ابن أبي شيبة

34057
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۰۵۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُثَنَّی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ أَبِی جَمْرَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْغَزْوِ مَعَ الأُمَرَائِ وَقَدْ أَحْدَثُوا ؟ فَقَالَ : تُقَاتِلُ عَلَی نَصِیبِکَ مِنَ الآخِرَۃِ ، وَیُقَاتِلُونَ عَلَی نَصِیبِہِمْ مِنَ الدُّنْیَا۔
(٣٤٠٥٨) حضرت ابو جمرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس (رض) سے دریافت کیا ان امراء کے ساتھ مل کر لڑنا کیسا ہے جنہوں نے دین میں نئے کام ایجاد کیے اور ظلم کیا ؟ فرمایا آپ اپنے آخرت کے حصہ (ثواب) کیلئے لڑو، وہ اپنے دنیا کے حصہ کیلئے لڑتے ہیں۔