hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34058

.

ابن أبي شيبة

34058
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۰۵۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ: حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ ، عَنِ الْجَعْدِ أَبِی عُثْمَانَ ، عَنْ سُلَیْمَانَ الْیَشْکُرِیِّ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قُلْتُ لَہُ: أَغْزُو أَہْلَ الضَّلاَلَۃِ مَعَ السُّلْطَانِ؟ قَالَ: اُغْزُوا ، فَإِنَّمَا عَلَیْک مَا حُمِّلْتَ، وَعَلَیْہِمْ مَا حُمِّلُوا۔
(٣٤٠٥٩) حضرت سلیمان الیشکری (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر (رض) سے دریافت کیا کہ ظالم اور گمراہ کے ساتھ مل کر لڑنا کیسا ہے ؟ حضرت جابر (رض) نے فرمایا : تجھے اس کا ثواب ملے گا جو تیری نیت ہوگی اور ان کو وہی ملے گا جو ان کی نیت ہوگی۔