hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34264

.

ابن أبي شيبة

34264
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۶۵) حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَیْنِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی عُقْبَۃَ ، عَنْ أَبِی عُقْبَۃَ ، وَکَانَ مَوْلًی مِنْ أَہْلِ فَارِسَ ، قَالَ : شَہِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمَ أُحُدٍ ، فَضَرَبْتُ رَجُلاً مِنَ الْمُشْرِکِینَ ، فَقُلْتُ : خُذْہَا مِنِّی وَأَنَا الْغُلاَمُ الْفَارِسِی ، فَبَلَغَتِ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : ہَلاَّ قُلْتَ : خُذْہَا مِنِّی وَأَنَا الْغُلاَمُ الأَنْصَارِیُّ۔ (ابوداؤد ۵۰۸۲۔ احمد ۲۹۵)
(٣٤٢٦٥) حضرت ابو عقبہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ غزوہ احد میں شریک تھا میں نے ایک مشرک کو یہ کہہ کر تلوار ماری کہ یہ لو میں فارسی غلام ہوں، آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کی خبر ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا آپ نے یوں کیوں نہ کہا کہ میری طرف سے یہ وار سہو میں انصاری غلام ہوں۔