hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34295

.

ابن أبي شيبة

34295
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۹۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ جُمَیْعٍ ، عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی ثَابِتٍ ؛ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ قَالَ لِخَالِدِ بْنِ الْوَلِیدِ : ائْتِنِی بِرُمْحِکَ ، فَعَقَدَ لَہُ لِوَاء ً ، ثُمَّ قَالَ لَہُ : سِرْ ، فَإِنَّ اللَّہَ مَعَک۔
(٣٤٢٩٦) حضرت حبیب بن ابی ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت صدیق اکبر (رض) نے حضرت خالد بن ولید سے فرمایا اپنا نیزہ مجھے دو ، پھر ان کے لیے اس پر جھنڈا باندھ دیا اور پھر ان سے فرمایا جاؤ اللہ تمہارے ساتھ ہے۔