hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34296

.

ابن أبي شيبة

34296
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۲۹۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْمُہَاجِرِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَقَدَ لِعَمْرِو بْنِ الْعَاصِ لِوَاء ً فِی غَزْوَۃِ ذَاتِ السَّلاَسِلِ۔ (بخاری ۳۶۶۲۔ مسلم ۱۸۵۶)
(٣٤٢٩٧) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ غزوہ ذات السلاسل میں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عمرو بن عاص (رض) کو جھنڈا باندھ کردیا۔