hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34304

.

ابن أبي شيبة

34304
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۳۰۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مَہْدِیِّ بْنِ مَیْمُونٍ ، عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَی أَبِی عُیَیْنَۃَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یُسَافِرُ یَوْمَ الْخَمِیسِ۔
(٣٤٣٠٥) حضرت واصل (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعرات کے دن سفر فرمایا کرتے تھے۔