hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34306

.

ابن أبي شيبة

34306
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۳۰۷) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اللَّہُمَّ بَارِکْ لأُمَّتِی فِی بُکُورِہَا۔
(٣٤٣٠٧) حضرت سعید بن المسیب (رض) سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان الفاط میں دعا فرمائی کہ اے اللہ ! میری امت کے صبح کے اوقات میں برکت عطا فرما۔