hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34433

.

ابن أبي شيبة

34433
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۳۴) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ ، عَنْ قَیْسٍ ؛ أَنَّ امْرَأَۃَ سَعْدٍ کَانَتْ یُقَالُ لَہَا : سَلْمَی بِنْتَ خَصَفَۃَ ، امْرَأَۃُ رَجُلٍ مِنْ بَنِی شَیْبَانَ ، یُقَالَ لَہُ : الْمُثَنَّی بْنُ الْحَارِثَۃِ ، وَأَنَّہَا ذَکَرَتْ شَیْئًا مِنْ أَمْرِ مُثَنَّی فَلَطَمَہَا سَعْدٌ ، فَقَالَتْ : جُبْنٌ وَغَیْرَۃٌ۔
(٣٤٤٣٤) حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص کی ایک بیوی جن کا نام سلمی بنت خصفہ تھا، وہ بنو شیبان کے ایک شخص مثنی بن حارثہ کے نکاح میں رہ چکی تھیں۔ انھوں نے ایک مرتبہ حضرت سعد کے سامنے مثنی کا ذکر کیا تو حضرت سعد نے انھیں تھپڑ مارا۔ انھوں نے کہا بزدلی اور غیر ت کی وجہ سے مارتے ہو ! ! !